عید کی چھٹیاں ریلوے کرایوں میں30 فیصد رعایت کا اعلان
رعایت تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں میں ہوگا، نوٹی فکیشن
RAWALPINDI:
ریلوے حکام نے عید کی چھٹیوں میں کرایوں میں30 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔
وزارت ریلوے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رعایت تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں میں ہوگا، کرایوں میں کمی10 جولائی سے 12 جولائی تک عید روز کے لیے ہوگا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ریلوے کی اے سی پارلر، اے سی سلیپرز اے سی بزنس کلاسوں کے کرایوں میں کمی کا اطلاق ہو گا، ریلوے کی اے سی سٹینڈرڈ اور اکانومی کے کرایوں میں کمی کا اطلاق ہوگا۔