لنکن ٹیم پر کورونا کے وار دوسرے ٹیسٹ سے قبل 3 کھلاڑی کوویڈ میں مبتلا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا کا شکار ہونے والے تینوں کرکٹرز آسٹریلیا کے خلاف گال ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
کوویڈ کا شکار کھلاڑیوں میں دھننجایاڈی سلوا، آسیتھافرنینڈو اور جیفری ویندر شامل ہیں جبکہ گزشتہ ہفتے پانچ کرکٹرز کورونا کا شکار ہوئے تھے۔
لنکن ٹیم کے کپتان انجیلو میتھیوز دوسرے ٹیسٹ کے لئے دستیاب ہوں گے، انجیلو میتھیوز کا گزشتہ ہفتے کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
දෙවැනි ටෙස්ට් තරගයට පෙර තවත් තිදෙනෙකුට කොරෝනා ආසාධනය වෙයිhttps://t.co/2MeSmvNCUR