پاکستانی اسکالر عائشہ اسحاق نے اسٹیم سیل (خلیاتِ ساق) پر گراں قدر تحقیقی کام پیش کیا ہے۔ اس تحقیق کے خلاصے (ایبسٹریکٹ) میں انہوں نے چوہوں کی ہڈیوں کے گودے سے اخذ کردہ اسٹیم سیل سے فالج اور دیگر امراض کے استعمال پر تحقیق کی ہے۔ فوٹو: بشکریہ آئی سی بی ایس، ڈاکٹر پنجوانی مرکز