تحقیق کے مطابق جو لوگ ہمیشہ کھانے میں اضافی نمک ڈالتے ہیں ان کی قبل از وقت موت ہونے کے امکانات 28 فی صد زیادہ ہوتے ہیں