وزرائے خارجہ نے ملاقات کو تعمیری قرار دیا اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کیلیے مذاکرات کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا