ملک میں کورونا کی شدت میں کمی

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال کرگیا

MIAMI:
ملک میں کورونا کی شدت میں کمی آگئی اور مثبت کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال کرگیا اور مثبت کیسز کی شرح 2.73 ہوگئی۔


یہ بھی پڑھیں: کورونا سے متاثرسات افراد انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد732 ہوگئی

گزشتہ روز کورونا کے 18 ہزار 385 ٹیسٹ کئےگئے جن میں سے 502 کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 145 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


Load Next Story