لاہور میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر پول سے ٹکرا گئی

گاڑی کا ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا


ویب ڈیسک July 10, 2022
فوٹو : ایکسپریس نیوز

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر پول سے ٹکرا گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا تاہم گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں