مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز دو کشمیری نوجوان شہید
انتظامیہ نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی ہیں
ISLAMABAD:
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کے دوران ضلع پلوامہ میں عیدالضحیٰ کے دوسرے روز دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وندک پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ انتظامیہ نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی ہیں۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔