جاپانی ادارہ کراچی سرکلرریلوے میں سرمایہ کاری کے لیے تیار

سرکاری اراضی واگزار کرانے کے لیے وزیراعظم سے مشاورت کی جائے گی،وزیرریلوے

سرکاری اراضی واگزار کرانے کے لیے وزیراعظم سے مشاورت کی جائے گی،وزیرریلوے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
جاپانی ادارے جائیکا نے کراچی سر کلر ریلوے میں سرمایہ کاری کے لیے آمادگی ظاہر کردی ۔


وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے بتایا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے جاپانی ادارہ جائیکا تیار ہوگیا ہے' اراضی واگزارکروانے کے لیے وزیراعظم سے مشاورت کی جائے گی اور چین کی سرمایہ کاری سے پشاور ٹریک کو ڈبل کیا جائے گا' وزارت ریلوے نے مالی سال 2014-15 پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت 33 جاری پروجیکٹ کے لیے 243 ارب روپے حکومت سے طلب کرلیے ہیں۔

 
Load Next Story