راولپنڈی میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا


ویب ڈیسک July 14, 2022
—فائل فوٹو

راولپنڈی کے علاقے چک بیلی میں 9 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں چند مشکوک افراد کی نشاندہی کی گئی ہے۔

دوسری جانب علاقہ مکینوں نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور بتایا کہ حالیہ دنوں میں راولپنڈی میں بچیوں کے ساتھ ریپ کے متعدد کیسز ہوچکے ہیں، اس کے سد باب کے لیے اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں