چھ سالہ بچے سے جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

ملزم بچے کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا گیا، پولیس


ویب ڈیسک July 15, 2022
فوٹو : فائل

RAWALPINDI: لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب پولیس نے بچے سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ریسپانس یونٹ نے 15 کی کال پر ایکشن لیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم بچے کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا جبکہ بچے سے زیادتی کے دوران تشدد بھی کرتا رہا۔

پی آر یو نے ملزم ارشاد کو گرفتار کر کے چوکی نیاز بیگ کے حوالے کر دیا جبکہ 6 سالہ ارسلان کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں