پاکستان کیساتھ قرض معاہدے سے کمزور طبقات کو تحفظ ملے گاڈائریکٹر آئی ایم ایف

ہمیں امید ہے کہ اس معاہدے سے پاکستانی معیشت میں استحکام لانے میں مدد ملے گی، جیری رائس

ہمیں امید ہے کہ اس معاہدے سے پاکستانی معیشت میں استحکام لانے میں مدد ملے گی، جیری رائس (فوٹو فائل)

KYIV:
آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جیری رائس نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قرض معاہدے سے پاکستان میں کمزور طبقات کو تحفظ ملے گا۔


گزشتہ روز آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جیری رائس نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف سطح پر معاہدہ ہو گیا ہے، اس معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے، جس سے پاکستان کو جاری رقم 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ہمیں امید ہے کہ اس معاہدے سے پاکستانی معیشت میں استحکام لانے میں مدد ملے گی۔

جیری رائس نے بتایا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 3 سے 6 ہفتے میں ہوگا۔
Load Next Story