ضمنی انتخاب مسلم لیگ کے امیدوار کی پیسے تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں پی پی 167 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نذ یر چوہان کو پیسے بانٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
SYDNEY:
لاہور میں ضمنی انتخاب سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کی پیسے تقسیم کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کو موصول ہونیوالی ویڈیو میں پی پی 167 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نذ یر چوہان کو پیسے بانٹتے ہوئے دیکھاجسکتا ہے۔
پنجاب کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ 17جولائی کو ہوگی، انتخاب کے دوران مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت پیپلز پارٹی و دیگر سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹےکامقابلہ ہے۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے گزشتہ رات 12 بجےکے بعد سے انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہے۔