کوئٹہ میں پولیس رویے کے خلاف خواجہ سرا کمیونٹی کا احتجاج تھانے پر چڑھائی

خواجہ سراؤں نے پولیس کی غنڈہ گردی سمیت انہیں پریشان کرنے والے افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا


ویب ڈیسک July 16, 2022
(فوٹو: فائل)

ISLAMABAD: بلوچستان کے دارالحکومت میں سرکی روڈ انڈسٹریل تھانے کے باہر خواجہ سرا کمیونٹی نے پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کیا۔

ذرائع کے مطابق احتجاج میں خواجہ سراؤں نے پولیس کی غنڈہ گردی سمیت انہیں پریشان کرنے والے افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج کے دوران خواجہ سراؤں کی جانب سے پولیس تھانے پر پتھراؤ سمیت موبائل پر حملہ بھی کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں