ووٹرز ملکی خودمختاری اور حقیقی آزادی کیلیے گھروں سے نکلیں عمران خان

تمام دباؤ اور ہراساں کیے جانے کے باوجود نکلنے والوں کو دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی ہے، چیئرمین تحریک انصاف

خواتین حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے ضرور نکلیں، سابق وزیراعظم (فوٹو فائل)

RAWALPINDI:
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی خاطر لوگ خصوصاً خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں۔

 
Load Next Story