عالمی منڈی میں خوردنی تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں مہنگا کردیا گیا

10 کمپنیوں یا بڑے بیوپاریوں نے گٹھ جوڑ کر کے تیل کی قیمت بڑھا دی ہے، ٹریڈرز

10 کمپنیوں یا بڑے بیوپاریوں نے گٹھ جوڑ کر کے تیل کی قیمت بڑھا دی ہے، ٹریڈرز (فوٹو فائل)

عالمی منڈی میں کھانا پکانے کے تیل (خوردنی تیل) کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کے باوجود پاکستان میں تیل مہنگا کردیا گیا۔


خوردنی تیل کی فی من قیمت میں 5 ہزارروپے کا اضافہ کر لیاگیا جس کے بعد کھانا پکانے کے تیل کی قیمت 12500 روپے سے بڑھ کر 17500 روپے ہو گئی ہے۔

ٹریڈرز کا کہنا ہے 10 کمپنیوں یا بڑے بیوپاریوں نے گٹھ جوڑ کر کے تیل کی قیمت بڑھا دی ہے۔
Load Next Story