گوادر میں ریموٹ کنٹرول دھماکا ایک شخص زخمی

زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا

دھماکا گرلز اسکول کے قریب ہوا:فوٹو:فائل

گوادر میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔


پولیس کے مطابق جیونی میں گرلز مڈل اسکول کے قریب بم دھماکا ہوا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کے بعد تحقیقات جاری ہیں۔
Load Next Story