پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 186 ارکان شریک ہوئے پی ٹی آئی اورقلیگ کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے کئی اراکین اجلاس میں حاضر نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

فوٹو ٹویٹر

TERMAS DE RíO HONDO:
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کے اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے 186 ارکان پورے ہونے کا دعویٰ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما احسن بریار اور فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے 186 ارکان پورے کرلیے ہیں۔

احسن بریار نے کہا کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کو بڑا سرپرائز دے گی، جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے کئی اراکین غیر حاضر ہوں گے۔
Load Next Story