بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف نے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔