
نیو کراچی میں دستی بم حملہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دستی بم ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں پھینکا گیا۔ بم پھینکنے والے 2 ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اورانھوں نے فائرنگ بھی کی۔ حملے کے بعد دونوں ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔