
اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ واقعہ گجرپورہ کے علاقے گھاٹ چوک میں پیش آیا اور ابتدائی تفیش کے مطابق ملزم آئس کا نشہ کرتا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ ملزم نوید نے اپنی اہلیہ 20 سالہ مسکان کو گلا دبا کر قتل کیا ہے اور واردات کے بعد وقوعہ سے ملزم فرار ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے اہلخانہ کے بیانات کی روشنی میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔