بھارت اسکول جاتے ہوئے راستے میں 12 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی
پولیس نے 20 سالہ ملزم کو حراست میں لے لیا
کراچی:
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں 12 سالہ بچی کو اسکول جاتے ہوئے 20 سالہ لڑکے نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نوئیڈا میں صبح اسکول جانے والی بچی کو 12 سالہ لڑکا گھسیٹتے ہوئے سنسان جگہ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
متاثرہ لڑکی کے والدین نے تھانے میں مقدمہ درج کرایا جس پر پولیس نے 24 گھنٹے میں ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کو طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔
تاہم واپسی پر ملزم نے پولیس وین سے چھلانگ لگادی تو فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد ملزم کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔
ملزم نے دوباری گرفتاری کے وقت پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔ دوران تفتیش نے 20 سالہ نوجوان نے اعتراف کیا کہ وہ پہلے مذکورہ بچی سے بات چیت کرتا رہا ہے۔