شاہد کپور’’ریٹرن گفٹ‘‘ میں10سال بڑی تبوکے ہیروبنیں گے

ہدایتکار وکاس بہل آنے والی فلم میں بالی وڈ میں نئی جوڑی متعارف کرانے جا رہے ہیں۔


این این آئی March 12, 2014
ہدایتکار وکاس بہل آنے والی فلم میں بالی وڈ میں نئی جوڑی متعارف کرانے جا رہے ہیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور نئی فلم''ریٹرن گفٹ'' میں دس سال بڑی ہیروئن تبو کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دینگے۔

ہدایتکار وکاس بہل آنے والی فلم میں بالی وڈ میں نئی جوڑی متعارف کرانے جا رہے ہیں۔ ''ریٹرن گفٹ''میں اداکار شاہد کپور کے مقابل تبو جلوہ گر ہونگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں