نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں شیخ رشید کا دعویٰ

اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ،نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی

قرنطینہ والے بھی مان گئے ہیں،صرف فضل الرحمن رہ گئے ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ

ISLAMABAD:
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ‏ضمنی الیکشن کے بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ،نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔

 
Load Next Story