وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیاں جاری رہیں گی،نوٹیفکیشن

عمران خان کا بیانیہ وطن کی محبت اور اداروں کی بالادستی پر مبنی ہے، وزیراعلی پنجاب

NEW YORK:
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں کی جانے والی تمام سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھرتیوں پر پابندی سے متعلق وزیراعلی آفس کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔


وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی طرف سے جاری کئے گئے حکم نامے میں پنجاب بھر میں تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

تاہم پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیاں جاری رہیں گی۔
Load Next Story