
انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ غازی گوٹھ میں اہلکاروں کی طرف سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے حقائق جاننے کے لیے انکوائری کا حکم دیا ہے اس دوران ملوث تمام اہلکاروں کو معطل کیا جا رہا ہے، قانون کی بالادستی ہونی چاہیے۔
Excessive use of force by functionaries at Ghazigoth will not be tolerated. I have ordered an enquiry to ascertain facts and meanwhile all officials involved are being put under suspension. Law must prevail.
— Murad Ali Shah (@MuradAliShahPPP) July 30, 2022
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔