
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پنجاب کابینہ میں جو بھی شامل ہوا اسے 14 گھنٹے ڈیوٹی کرنی ہوگی اور انہیں ہفتے کے تمام 7 دن کام کرنا ہوگا، کوئی چھٹی نہیں ملے گی۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ وزرا کو اپنے محکموں کے امورپرمکمل گرفت رکھ کر کام کرنا ہوگا ، پچھلی وفاقی اور صوبائی کابینہ میں کچھ وزرا نے کارکردگی کے حوالے سے بہت کمزوری دکھائی۔
مزید پڑھیں: آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے، عمران خان
انہوں نے کہا کہ ناتجربہ کار ہونے کی وجہ سے کچھ وزراء کو بیوروکریسی نے تنگ کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔