ملک میں کورونا سے مزید ایک شخص کا انتقال
کورونا کے 161 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، قومی ادارہ صحت
ملک میں کورونا سے متاثر ایک اورشخص کا انتقال ہوگیا جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.35 فیصد ہوگئی۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک اورمریض کا انتقال ہوگیا۔ کورونا سے متاثر 161 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار611 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 656 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 161 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.35 ریکارڈ کی گئی۔