
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ نے مشترکہ کارروائی کے دوران مغربی پاس کوئٹہ کے قریب موٹرسائیکل پرلدی 44کلوگرام مارفین پکڑی۔
اے این ایف نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر موٹرسائیکل کا پیچھا کیا گیا۔ملزم موٹرسائیکل لاوارث چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔منشیات اور موٹرسائیکل قبضہ میں لیکر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔