آزاد کشمیر کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ظفر اقبال کو قتل کیس میں 14 سال قید
پولیس نے ظفر ملک کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔
ISLAMABAD:
آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے ظفر اقبال ملک کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔
وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر ملک کیخلاف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ آزادکشمیر کے ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے ظفر ملک کو 10 لاکھ جرمانہ اور 14 سال قید کی سزا سنائی اور پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔

پولیس نے ملک ظفر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ ظفر اقبال ملک حلقہ راج محل سے ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔