چیئرمین سینیٹ کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا

صادق سنجرانی کا واٹس ایپ انتظامیہ سے رابطہ


ویب ڈیسک August 03, 2022
(فوٹو: ٹوئٹر) چیئرمین سینیٹ کا واٹس ایپ انتظامیہ سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کروئی ہے تاہم اکاؤنٹ بحال ہونے میں روز لگ سکتے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے تاہم جلد ریکوری کی کوشش کررہے ہیں، اکاؤنٹ پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں