اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کے لیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی
91 دن سے ایک سو دن کے دوران ادائیگیوں پر کیش مارجن 25 فیصد کر دیا گیا
کراچی:
ملک میں شرح مبادلہ میں بہتری کے باعث اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے 91 دن سے ایک سو دن کے دوران ادائیگیوں پر کیش مارجن 25 فیصد کر دیا ہے جبکہ 180 دن سے زائد کی ادائیگیوں پر کیش مارجن صفر کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے اس سے پہلے موخر ادائیگیوں پر سو فیصد کیش مارجن تھا۔