
میڈیا رپورٹس کے مطابق کے کے کا گانا 'یاروں' اب ان کی بیٹی تمارا اور بیٹے نکول نے ہندوستانی میوزک انڈسٹری کے دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر دوبارہ نئے انداز سے گایا ہے۔
جیسے جیسے فرینڈشپ ڈے قریب آرہا ہے، نوجوان گلوکاروں نے شان ، پاپون، بینی دیال، دھوانی بھانوشالی اور لیسلی لیوس کے ساتھ مل کر اپنے والد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
https://www.instagram.com/p/Cg4I7irDVdN/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔