کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 291 فیصد ریکارڈ
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
HYDERABAD:
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 91 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کے 22ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 644 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، تاہم اس دوران کورونا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔
ملک بھر میں کورونا کے 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 91فیصد ریکارڈ کی گئی، سب سے زیادہ شرح صوابی میں 30اعشاریہ 77فیصد تک پہنچ گئی۔
مظفر آباد میں 11 اعشاریہ 67 فیصد، میر پور میں 8اعشاریہ 51 فیصد، سرگودھا میں 7اعشاریہ 91فیصد، لاہور میں 7 اعشاریہ 89، مردان میں 6 اعشاریہ 56 فیصد، نوشہرہ میں 5 اعشاریہ 56 فیصد، دیامر میں 3 اعشاریہ 57فیصد، ملتان میں 2 اعشاریہ 93فیصد اور گلگت میں مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 58 فیصد رہی۔