
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3مریض انتقال کر گئے جبکہ 163 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار451 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 628 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
COVID-19 Statistics 08 August 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 8, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 19,451
Positive Cases: 628
Positivity %: 3.23%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 163
این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 163 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.23 ریکارڈ کی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔