ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو سپریم کورٹ میں داخل ہونےسے روک دیا گیا

فوزیہ صدیقی اور ان کے ہمراہ عافیہ موومنٹ کے دیگر رہنما احتجاجاََ واپس لوٹ گئے


INP March 14, 2014
فوزیہ صدیقی اور ان کے ہمراہ عافیہ موومنٹ کے دیگر رہنما احتجاجاََ واپس لوٹ گئے. فوٹو: ایکسپریس/فائل

NEW DEHLI: عافیہ موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ صبح ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، ڈاکٹر عافیہ کے لاپتہ بیٹے سلیمان کے سلسلے میں سپریم کورٹ گئیں تو انھیں کورٹ کی عمارت میں جانے سے روک دیا گیا جس پر فوزیہ صدیقی اور ان کے ہمراہ عافیہ موومنٹ کے دیگر رہنما احتجاجاََ واپس لوٹ گئے، ہم اس ناروا سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں