پولیس موبائل پر فائرنگ سے اے ایس آئی شہید

ملزمان کی تلاش جاری پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا

فوٹو:فائل

پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پولیس موبائل پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی شہید ہوگیا۔


پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
Load Next Story