’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کب ریلیز ہوگی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

فلم 1979 کی سلطان راہی اور مصطفٰی قریشی کی مشہورِ زمانہ فلم کا ری میک ہے

ہےفلم میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے(اسکرین شاٹ)

لاہور:
ایپک ایکشن فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ اس کا ٹیزر پوسٹر جاری کردیا گیا۔

شائقین ِ فلم کی انتظار کی گھڑیا ں ختم پاکستان کی شہرہ آفاق پنجابی فلم 'مولا جٹ' کا ری میک ورژن 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کم سے کم چار سال کے انتظار کے بعد بالآخر ریلیز ہونے والا ہے۔
Load Next Story