کیون پیٹرسن کی انگلش کرکٹ میں واپسی کے لیے امید کی کرن پھوٹنے لگی

بورڈ کی جانب سے دورئہ بھارت کیلیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان منگل تک ملتوی کردیا گیا

بورڈ کی جانب سے دورئہ بھارت کیلیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان منگل تک ملتوی کردیا گیا (فوٹو : فائل)

کیون پیٹرسن کی انگلش کرکٹ میں واپسی کیلیے امید کی کرن پھوٹنے لگی۔


بورڈ کی جانب سے دورئہ بھارت کیلیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان منگل تک ملتوی کردیا گیا، اگرچہ اس تاخیر کی کوئی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی۔

تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرسن اور بورڈ و ٹیم مینجمنٹ کے درمیان مذاکرات جاری اور بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی بات چیت کے نتائج کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

Recommended Stories

Load Next Story