
وزیراطلاعات و نشریات نے بتایا کہ وزیراعظم کا خطاب رات 9 بج کر 15 منٹ پر قومی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف (آج) ہفتے کی شب سوا 9 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
- Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 13, 2022
وزیراعظم کے خطاب کی تیاریاں شروع کردی گئیں اور اس سلسلے میں قومی ٹی وی کی تکنیکی ٹیم و دیگر عملہ وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔