
ایس ایس پی ایس آئی یو عارف عزیز کے مطابق ملزم صادق صدیقی کے قبضے سے 2 کروڑ 75 لاکھ کیش،ہیرے اورزیورات برآمد ہوئے ۔
عارف عزیز کے مطابق گبول ٹاون کا رہائشی ملزم 2017 میں بھی چوری کے الزام میں پکڑا جاچکاہے، چوری کی واردات 27 اپریل 2022 کونیوی ہاؤسنگ کے بنگلے میں کی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔