
ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد امان صدیق نے 4 منٹ 19.05 سیکنڈز کے ساتھ حتمی مقابلے میں شرکت کا حق پالیا، تاہم پاکستان کے دانیال غلام نبی 50 میٹرز بریسٹ اسٹروک ایونٹ کے ہیٹ مقابلے میں 31.28 سیکنڈز کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہے۔
محمد امان صدیق نے 4 منٹ 19.05 سیکنڈز کے ساتھ حتمی مقابلے میں شرکت کا حق پالیا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔