پاکستانی پیراک نے فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی


فوٹو:فائل
ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد امان صدیق نے 4 منٹ 19.05 سیکنڈز کے ساتھ حتمی مقابلے میں شرکت کا حق پالیا، تاہم پاکستان کے دانیال غلام نبی 50 میٹرز بریسٹ اسٹروک ایونٹ کے ہیٹ مقابلے میں 31.28 سیکنڈز کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہے۔