
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے، پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔
پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، پنجاب رینجرز کی جگہ پاک فوج کے دستے نے ذمہ داری سنبھال لی۔
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی نے بادشاہی مسجد کے عالمگیر دروازے پر پرچم کشائی کی، بادشاہی مسجد پہنچنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزیر میاں اسلم اور سابق گورنر عمر چیمہ نے استقبال کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔