کشمیرکی سیر کو آیا نوجوان نالے میں ڈوب کر جاں بحق
نوجوان کا تعلق شکرگڑھ ضلع نارووال سے تھا
ISLAMABAD:
یوم آزادی کے موقع پر کشمیر کی سیر کو آیا نوجوان نالے میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔
تفصیلات کے مطابق نوجوان دوستوں کے ہمراہ سیر کرنے آیا تھا اور نالے میں نہاتے ڈوب گیا۔ بعدازاں مقامی افراد اور 1122کے اہلکاروں نے نعش پانی سے نکالی۔

پولیس کے مطابق نوجوان کا تعلق شکرگڑھ ضلع نارووال سے تھا اور ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش آباٸی گاٶں بھیجوا دی گئی۔