
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر نے حفاظتی ضمانت منظور کی، عدالت نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔
25 مئی کے لانگ مارچ میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کے کیس میں حفاظتی ضمانت کی گئی۔
وکیل عطاء اللہ تارڑ نے موقف اپنایا کہ لاہور کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کے لیے حفاظتی ضمانت دی جائے کیونکہ متعلقہ عدالت میں پیش ہونا چاہتا ہوں۔
عطاء تارڑ نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔