
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید دبئی روانہ ہوگئے۔ شیخ رشید کی دبئی میں اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔
شیخ رشید کے بھتیجے اوررکن قومی اسمبلی راشد شفیق نے شیخ رشید احمد کی روانگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید دو ، تین دن میں واپس آ جائیں گے۔
شیخ رشید کی دبئی میں اہم ملاقاتوں کا امکان ہے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔