
پولیس کے مطابق مناواں میں تین ملزمان نے 16 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی۔ تینوں ملزمان ذہنی معذور لڑکی کو کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا تے رہے۔ پولیس نے ملزم گلفام، بھولی اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔
ایس پی کینٹ کے مطابق مناواں پولیس نے زیادتی میں ملوث مرکزی نامزد ملزم ارسلان عرف بھولی کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگرملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔