
پولیس کے مطابق 30 سے 35 سالہ شخص کا دھڑ کپڑے میں لپٹا سڑک کنارے سے ملا، دھڑ پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق مذکورہ معاملے سے جوڑے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
30 سے 35 سالہ شخص کا دھڑ کپڑے میں لپٹا سڑک کنارے سے ملا، پولیس
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔