ملائیشیا کا لاپتہ مسافر طیارہ شاید پاکستان پہنچ گیا ہے امریکی میڈیا

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طیارہ لمبا سفر طے کر کے شاید منگولیاں کے کسی علاقے میں لینڈ کر گیا ہے۔


Monitoring Desk March 15, 2014
امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طیارہ لمبا سفر طے کر کے شاید منگولیاں کے کسی علاقے میں لینڈ کر گیا ہے۔ فوٹو: فائل

ملائیشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کے حوالے سے امریکی میڈیا نے مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔

امریکی میڈیا کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طیارہ لمبا سفر طے کر کے شاید پاکستان پہنچ گیا ہے یا منگولیاں کے کسی علاقے میں لینڈ کر گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ مسافر طیارے کی طویل گمشدگی کا سبب یہ ہوسکتا ہے کہ وہ 22 سو میل کا سفر طے کر کے پاکستان یا قریبی کسی علاقے میں اتر گیا ہو۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |